پاسپورٹ صرف چار رنگوں میں کیوں ہوتے ہیں؟ ایک معلوماتی رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک) بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم اقوام متحدہ کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو دنیا بھر کی ایوی ایشن کے معاملات کو کنٹرول کرتا ہے ۔اس کے ان معاملات میں پاسپورٹ کے حوالے سے قواعد و ضوابط بھی ہیں۔ اس کے ان قواعد میں دنیا بھر میں پاسپورٹ صرف چار رنگوں کے ہی مزید پڑھیں

دنیا کا وہ منفرد زمین کا ٹکڑا جس کے مالک ہر 6 ماہ تبدیل ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔ ایک دلچسپ اور معلوماتی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عام طور پر زمین کے مالکانہ حقوق 90 سے 100 سال تک دیے جاتے ہیں۔لیکن دنیا میں ایک ایسا زمین کا ٹکڑا بھی ہے۔ جس کے مالک ہر 6 ماہ بعد تبدیل ہوتے ہیں اور سب سےدلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے مالک عام افراد نہیں مزید پڑھیں

کائنات میں وہ جگہ جہاں بچے کی پیدائش کسی صورت ممکن نہیں ۔۔۔ ایک دلچسپ اور معلوماتی خبر

برلن(ویب ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار خلا میں بچوں کی زچگی کے مشن پر کام شروع ہوگیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ بارہ سال کے اندر اندر خلا میں بچے کی پیدائش کا عمل ممکن ہوسکے گا۔تفصیلات کے مطابق خلا میں بچے پیدا کرنے کے مشن پر کام شروع کردیا گیا ہے، حاملہ خواتین کو مزید پڑھیں

پوری دنیا کو اپنی پیشگوئیوں سے حیران کردینے والے بابا وانگا کی چند چشم کشا پیش گوئیاں

لاہور (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں اپنی پیشگوئیوں سے مشہور ہونے والی بلغاریہ کی نابینا خاتون بابا وانگا جن کا اصل نام وانژلیا پاندوا دیمیتروا تھا بلغاریہ میں پیدا ہوئیں صرف بارہ سال کی عمر میں ان کی زندگی میں ایک حادثہ پیش آیا جب وہ ایک پراسرار بگولے کی زَد میں آ کر گم مزید پڑھیں

فورٹی رولز آف لو : پیار کے 40 اصول کیا ہیں ؟ مشہور زمانہ ناول کا اردو خلاصہ ملاحظہ کریں

لاہور (ویب ڈیسک) ’فورٹی رولز آف لو‘(Forty rules of love) ترکی اور انگریزی کے مشہور ناول نگارایلف شفق کی ایک بہترین تخلیق ہے جس میں انہوں نے مولانا جلال الدین رومی اور شمس تبریز کی دوستی میں تصوف کو بیان کیا ہے۔ اس ناول میں انہوں نے آٹھ سوسال قدیم رومی و شمس کی محبت مزید پڑھیں

سوہانجنا ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی بیش بہا نعمتوں میں سے ایک درخت کے حیران کر دینے والے فوائد ، پاک فوج کے ایک ریٹائرڈ افسر کی معلوماتی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) اگر کالم نگاری کا مقصد قارئین کو انفارم اور ایجوکیٹ کرنا ہے تو اس مقصد کے کسی ایک موضوع کو تخصّص حاصل نہیں ہونا چاہیے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں کالم نگاری کی وسعتوں کو تنگ کرکے انہیں سیاسی، نیم سیاسی یا زیادہ زیادہ ذاتی سوانحی حدود تک محدود سمجھ لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

کیا موبائل فون واقعی آپ کی خفیہ ریکارڈنگ کرتے ہیں؟ ایک معلوماتی رپورٹ

لندن(ویب ڈیسک) موبائل فونز کی سیکیورٹی پر کام کرنے والی ایک کمپنی نے اس مقبولِ عام سازشی نظریے سے نمٹنے کے لیے ایک ریسرچ کرائی ہے کہ آیا ٹیک کمپنیاں صارفین کی گفتگو سنتی ہیں اور ریکارڈ کرتی ہیں۔انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا اس طرح کی پوسٹوں اور ویڈیوز سے بھرا ہوا ہے کہ فیس بک مزید پڑھیں

وہ ایک تصویر جو گوگل امیجز کی بنیاد اور وجہ بنی تھی ؟ ایک دلچسپ اور معلوماتی تحریر

لندن (ویب ڈیسک) امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز نے اپنا وہ مشہورِ عام ورساچے کا لباس ایک مرتبہ پھر زیب تن کیا ہے جس نے گوگل امیجز کی ایجاد میں کردار ادا کیا تھا۔50 سالہ لوپیز نے یہ لباس پہلی مرتبہ فروری سنہ 2000 میں گریمی ایوراڈز کی تقریب میں پہنا تھا۔گوگل کے سابق چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں

دنیا میں موبائل انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ اسپیڈ میں پاکستان کس نمبر پر ہے ؟ اس خبر میں جانیے

نیویارک (ویب ڈیسک) موبائل انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ اسپیڈ میں پاکستان 116ویں نمبر پر آگیا ، پاکستان اس معاملے میں الجزائر، انڈونیشیا، بنگلہ دیش اور بھارت سے آگے ہے بلکہ بھارت اس فہرست میں 130 ویں نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیرملکی خبررساں ادارے نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی میپنگ مزید پڑھیں

دنیا کی امیر ترین خواتین کی فہرست منظر عام پر ۔۔۔ کون کس کی صاحبزادی ہے اور کس کے پاس کتنی مالیت کے اثاثے موجود ہیں ؟ جانیے

لندن ( ویب ڈیسک) معروف امریکی جریدے فوربز نے دنیا بھر میں امیر ترین خواتین کی ایک فہرست شائع کی ہے جس میں مختلف ملکوں اور معروف بین الاقوامی کاروباری اداروں سے تعلق رکھنے والی خواتین کو شامل کیا گیا ہے۔ میگزین کی فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر فرانسیسی کاسمیٹکس کمپنی لوریل کی چیئرمین مزید پڑھیں