پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین میں ایک دو نہیں متعدد تبدیلیاں ، مزید تفصیلات اس خبر میں

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے آئین میں بڑی تبدیلیاں کر دی ہیں جس کے تحت بورڈ آف گورنرز کو طاقت کا سرچشمہ قرار دے دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کا عہدہ ختم کرنے کے بعد چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا نیا عہدہ متعارف کرایا مزید پڑھیں

قسمت کی دیوی مصباح الحق پر مہربان: جلد سابق کپتان کو ایک دو نہیں بلکہ کتنے اور کن عہدوں سے نوازا جانے والا ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان مصباح الحق کو بطور ہیڈ کوچ منتخب کرلیا ہے جبکہ انہیں بیک وقت چیف سیلیکٹر کا عہدہ ملنے کا بھی امکان ہے، یوں ایک ہی وقت میں انہیں دو عہدے دیئے جانےکا امکان ہے، پی سی بی کی جانب سے باقاعدہ اعلان 19 اگست مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز : مشہور زمانہ کرکٹر نے حالات سے تنگ آکر خودکشی کرلی ، کرکٹ کے میدانوں میں سوگ کا سماں

چنائی(ویب ڈیسک) سابق بھارتی اوپنر چندرا شیکھر نے 57 برس کی عمر میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی چندرا شیکھر نے 57 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چندراشیکھر نے پنکھے سے لٹک کر اپنی جان دی ہے۔ایک سینئرپولیس آفیسر کے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں ناکامی کے بعد 20 کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب ۔۔۔ کون کون سے کھلاڑی شامل ہیں اور کن کی چپکے سے چھٹی کروا دی گئی ہے؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سیزن کے آغاز سے قبل کیمپ میں شرکت کیلیے 20 کھلاڑیوں کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب کرلیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں لگائے جا رہے اس پری سیزن کیمپ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل 14کرکٹرز سمیت 20کھلاڑیوں کو 19اگست کو مزید پڑھیں

پرانی گیند کی چھٹی ہو گئی ، کرکٹ کے میدان میں اب کس طرح کی گیند کا راج ہو گا اور اس خاص گیند کی خاص بات کیا ہے ؟ جانیے

سڈنی(ویب ڈیسک) کرکٹ میں‌ جدت لانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھایا گیا ہے، جلد میچز میں اسمارٹ بال دکھائی دے گی.تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ سے ٹی ٹوینٹی تک کا سفر کامیابی سے طے کرنے والے اس کھیل میں جدت لانے کا سلسلہ جاری ہے.اس ضمن میں ایک گیند تیار کی گئی ہے، جسے مزید پڑھیں

کرکٹ کی دنیا سے بڑا تہلکہ: پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ: محمد عامر کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےگذشتہ سال سینٹرل کنٹریکٹ لینے والوں میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اس کی زیادہ توجہ اس وقت ٹیسٹ کرکٹ پر ہے کیونکہ آنے والے سیزن میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے خلاف مجموعی مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ کون ہو گا ؟ ہاٹ فیورٹ کون ہے ؟ تازہ ترین خبر

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تقرری کے لیے ایم ڈی پی سی بی وسیم خان اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ ایکسپریس کے ذرائع کے مطابق پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے کے لیے مضبوط امیدواروں میں اعجاز احمد،اعظم خان، عتیق مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے قومی کرکٹ ٹیم کی ملاقات کے دوران عمران خان نے سرفراز احمد کو اکیلے میں کیا بات کہی ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ سے قبل وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ماضی کے عظیم کپتان اور پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات میں کپتان سرفراز احمد کی تعریف کی اور انہیں ہمت دلاتے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 : پہلے میچ میں پاکستان کا مقابلہ کرنے والی ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان ۔۔۔ کرس گیل، ایندرے رسل اور کارلوس بریتھ ویٹ سمیت کس کس ہیوی ویٹ کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا؟ جانیے

کنگسٹن (ویب ڈسیک ) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بھی آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں آل راﺅنڈر ایندرے رسل کی واپسی ہوئی ہے جبکہ کرس گیل بھی میگاایونٹ میں جلوے بکھیرتے نظر آئیں گے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق ورلڈکپ میں ویسٹ انڈین مزید پڑھیں

کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کھیلے جانے والے تمام ورلڈ کپ میں سے بہترین 11 کھلاڑیوں کی فہرست جاری ۔۔۔۔ کپتان عمران خان کے علاوہ کون کون سا پاکستانی کھلاڑی اس آل ٹائم ورلڈ کپ الیون میں شامل ہے؟ شائقین کرکٹ کے دل خوش کر دینے والی خبر

لندن (ویب ڈیسک ) کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کرک انفو نے ورلڈ کپ 2019 سے قبل اپنے اسٹاف سروے کے ذریعے آل ٹائم ورلڈ کپ الیون کا انتخاب کیا جس میں پاکستان کے سابق عظیم کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 22 رکنی اسٹاف کی ٹیم میں وسیم اکرم مزید پڑھیں