مودی سرکار کی ایک اور گھناؤنی سازش بے نقاب :مختلف اسلامی ممالک کے سربراہان کے جعلی اکاؤنٹس بنا کر کیا کام کیاجاتا ہے ؟ خبر نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

نئی دہلی (ویب ڈیسک)مودی کی اسلامی ممالک اور ان کے سربراہان کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے کی گھناؤنی منصوبہ بندی ناکام ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار نے مختلف اسلامی ممالک کے سربراہان مملکت اور دیگر ممالک کے اہم ذمہ دران کی جعلی آئی ڈیزبنا کر کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے خلاف اور مزید پڑھیں

’’مودی جی ہوش کے ناخن لو۔۔۔ ‘‘جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا معاملہ ۔۔۔ اعلیٰ فوجی افسروں نے نریندر مودی کو بڑا جھٹکا دے دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے سابق فوجی افسروں اور بیوروکریٹس نے جموں وکشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی آئین کی دفعہ 370 ختم اور ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف ملک کی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق درخواست گزاروں میں شامل سابق ائر وائس مزید پڑھیں

’’لعنت ہو تم پر۔۔۔‘‘بھارتی کرنل نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم کرنے سے انکار کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا

سری نگر (ویب ڈیسک ) بھارتی فوج کے افسر نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم کرنے سے انکار کر دیا۔کرنل وجے اچاریہ نے بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں پر ظلم کرنے کے حکم پر فوج سے استعفیٰ دے دیا۔ کرنل وجے نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ انہوں نے استعفیٰ دیکر مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: باغیوں کا سعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی کے پلانٹ پر حملہ ۔۔۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول

لاہور (ویب ڈیسک )یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں قائم شیبہ آئل فیلڈ پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کے ترجمان کا کہنا مزید پڑھیں

شہباز شریف تیار ہو جاؤ میں چھٹیوں سے واپس آ گیا ہوں ۔۔۔۔۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پر زلزلہ زدگان کی امداد ہڑپ کرنے کا الزام لگانے والے برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کی تہلکہ خیز انٹری ، بڑا اعلان ۔۔۔شریف خاندان کا برطانیہ میں داخل ہونا بھی محال ہو گیا

لندن (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پر زلزلہ زدگان کی امداد ہڑپ کرنے کا الزام عائد کرنے والے صحافی ڈیوڈ روز کا کہنا ہے کہ وہ چھٹیوں پر تھے جس کے باعث شہباز شریف کے وکیل کو جواب نہیں دیا جاسکا۔شہباز شریف کے خلاف خبر دینے والے برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے پاکستانی صحافیوں مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: افغانستان کے شہر کابل میں قیامت کا منظر ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

کابل (ویب ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملہ میں 63 افراد ہلاک اور 182 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی ہال میں تقریب جاری تھی کہ اچانک خودکش دھماکا ہو گیا ،دھماکے میں 63 افراد ہلاک اور 182 سے زائد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں مزید پڑھیں

کشمیر زمین کا مسئلہ نہیں ، اصل جھگڑا اس بات کا ہے کہ ۔۔۔۔۔ بھارتی مصنف نے نئی بحث چھیڑ دی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی مصنف نے مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر پر اچانک کیے جانے والے فیصلے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی مصنف کا کہنا تھا کہ کشمیر کا مسئلہ زمین کا نہیں بلکہ ہندؤوں کو مسلمانوں پر فتح دلوانے کا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اس مسلم اکثریتی ریاست کو ہندؤوں کی طاقت مزید پڑھیں

محبوبہ مفتی کی صاحبزادی نے بھارتی وزیرداخلہ کو خط لکھ دیا ، اس خط میں ایسا کیا ہے کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے ؟

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا جاوید نے بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ کو وائس میسج بھیجا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ والدہ کے گرفتار ہونے کے بعد انہیں بھی نظر بند کر دیا گیا اور سنگین نتائج کی دھمکی بھی دی جا رہی مزید پڑھیں

پاکستان کے پولیس اہلکار نے چین میں دھوم مچا دی ، ایسا کیا کارنامہ انجام دیا ؟ جانیے

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں منعقد ہونے والے ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز ( ڈبلیو پی ایف جی )کے اٹھارویں ایڈیشن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے نوجوان پولیس اہلکارخان سعید آفریدی چاندی کا تمغہ لینے میں کامیاب ہوگئے۔چین کے صوبے سیچوان کے شہر چینگڈو میں منعقد عالمی مقابلوں میں خان سعید آفریدی نے پاکستان کی مزید پڑھیں

کل سلامتی کونسل اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے وقت بھارتی ترجمان پر کیا گزری ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

نیو یارک (ویب ڈیسک) سلامتی کونسل اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے وقت بھارتی مندوب کے چہرے پر ہوائیاں اڑتی رہیں۔ اکبر الدین پہلے ڈھٹائی سے مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا کا جھوٹا راگ الاپتے رہے، صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کی تو رنگ اڑ گیااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس حزیمت اٹھانے مزید پڑھیں