بِسمِ اللّہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ بارہ ہزار مرتبہ اس طرح پڑھے ور اپنے مقصد کے لیے د عا مانگے

رسول پاک صلی اللّہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ دروازہ بند کرتے ہوئے بسم اللّہ پڑھو۔ چراغ گل کرتے ہوئے بسم اللّہ پڑھو، برتن ڈھانپتے ہوئے بسم اللّہ پڑھو اور مشک کا منہ بند کرتے ہوئے بسم اللّہ پڑھو علامہ قرطبی نے لکھا ہے کہ کھانے پینے ، ذبح کرنا ، وضو کرنے ، مزید پڑھیں

وہ ایک کام جس کو سرانجام دینے والی خوش قسمت خاتون جس کے انتقال کا علم ہونے پر حضور پاک ﷺ صحابہ کرام سمیت ان کی قبر پر پہنچ گئے

صفائی کو نصف ایمان قراردیاجاتاہے اور پھر اللہ تعالیٰ کے گھروں یعنی مساجد وغیرہ کی صفائی کا اپنا ہی مرتبہ ہے ایسے ہی مسجد نبویٰ ﷺ کی صفائی کرنیوالی ایک حبشیہ خاتون چند دن حضور پاک ﷺ کو دکھائی نہیں دی تو صحابہ کرامؓ سے استفسار پرمعلوم ہوا کہ وہ دنیا سے پردہ کرچکی ہیں مزید پڑھیں

امریکی جج کا فیصلہ اور حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا کارنامہ

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮐﻮ ﺭﻭﭨﯽ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍْﺱ ﻧﮯ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﺍﺯ ﯾﮧ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﺟﺞ ﮐﮩﻨﮯ مزید پڑھیں

ایسا ملک جہاں کوئی بھی بے نمازی نہیں، جان کر آپ سبحان اللہ کہیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایسا ملک جہاں کوئی بھی بے نمازی نہیں۔۔مولاناطارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں فرمایاکہ حضوراکرم ؐ جب دنیاسے پردہ فرمانے لگے تواپنی امت کوایک ہدایت کی کہ اے میری امت نمازکبھی نہ چھوڑنا،کبھی نہ چھوڑنا آج 90فیصدلوگ نمازنہیں پڑھتے ۔مولاناصاحب نے کہاکہ جب میں موریطانیہ گیاتودیکھاکہ وہاں کوئی بھی بے نمازی نہیں ۔موریطانیہ مزید پڑھیں

جوانی، طاقت اور پٹھے مضبوط کرنے کا انتہائی آسان اور آزمودہ نسخہ

قارئین ہی ہمارا سرمایہ افتخار ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ قارئین کووقتاً فوقتاً مفید نسخوں اور طبی ماہرین کی نئی دریافتوں سے بہرہ ورکرسکیں۔آج کا نسخہ جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔3عدد خوبانیاں اور ایک عدد چھوہارا لیں۔ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔رات کو ایک کپ پانی میں مزید پڑھیں

جس گھر میں بلی موجود ہواس میں گھر کے مرد اپنی خواتین کے ساتھ کیا کام کرتے ہیں ؟ حیران کن تحقیق سامنے آگئی

ایک گزشتہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں طلاق کی دوسری بڑی وجہ شریک حیات کی بے وفائی ہے۔ ایک سروے میں یہ بھی معلوم ہو چکا ہے کہ 45فیصد مرد اور 21فیصد خواتین اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرتے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کسی شوہر یا بیوی مزید پڑھیں

کیا چوٹ لگنے پر ٹیٹنس کا انجیکشن لگوانے کی ضرورت ہوتی ہے ؟

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ جب آپ کو سڑک پر کوئی چوٹ لگتی ہے یا خراش آتی ہے، کوئی جانور وغیرہ کاٹ لیتا ہے ،تو ڈاکٹر جو کام سب سے پہلے کرنے کا کہتے ہیں، وہ ٹیٹنس (tetanus) کا ٹیکا لگوانا ہے۔مگر کیا واقعی اس انجیکشن کو لگوانے کی ضرورت ہوتی ہے؟ تو اس مزید پڑھیں

کیا آپ کو معلوم ہے خانہ کعبہ کے بالکل سامنے کلاک ٹاور کے اوپر موجود اس ہلال کے اندر ایک کمرہ کس لئے بنایا گیا ہے؟ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گیں

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے مقدس ترین مقام بیت اللہ کے عین سامنے ایک خوبصورت عمارت ایستادہ ہے جس کا نام ’مکہ کلاک ٹاور‘ ہے۔ اس بلندوبالا کلاک ٹاور کا افتتاح 2013ءمیں ہوا اور اس وقت یہ دنیا کی تیسری بلند ترین عمارت تھی۔ اس ٹاور کی بلندی 607میٹر (1991فٹ)ہے اور اس کی چوٹی مزید پڑھیں

خون کی کمی ایسے پوری ہوگی کہ جیسے کبھی ہوئی ہی نہ ہو۔۔! بس یہ پھل استعمال کریں

آلو بخارا مشہور پھل ہے اسے پکانے اور سکھانے کے بعد بھی کھایا جاتا ہے۔ آلو بخارا کو انگریزی میں Pruneکہتے ہیں۔ یہ طبی اہمیت کا حامل پھل ہے۔ بخار اور بیماری کے بعد ذائقہ کو تبدیل کرنے کیلئے آلو بخاراکا استعمال عام ہوگیا ہے۔ مغربی ممالک میں اس کی ڈشزبنائی جاتی ہیں جو ذائقہ مزید پڑھیں

پیٹ کی چربی سے ہمیشہ کےلئے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو اس آسان سی ترکیب پر عمل کریں

برمنگھم سخت ورزش اگر روزانہ ایک گھنٹہ بھی کی جائے تو ہفتہ وار سات گھنٹے بنتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس سے کئی گنا وقت بغیر ورزش کے گزرتا ہے۔ اگر آپ موٹاپے سے واقعی نجات چاہتے ہیں تو اس باقی وقت میں متحرک اندازِ زندگی اپنائیں اور پھر چاہے روزانہ مختصر مزید پڑھیں